کم عمر بچوں سے مشقت ، دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔دکاندار کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔دکاندار کو کم عمر بچوں سے مشقت کروانے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔