اسلحہ کی نمائش کرنیوالاپکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے پرملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔
جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے