پولیس نے 8جواریوں کوقابو کرلیا

پولیس نے 8جواریوں کوقابو کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 216رب میں چھاپہ مار پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے پر8ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 216رب میں چھاپہ مار پولیس نے تاش گیم پر جواء کھیلنے پر8ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ نقدی، موبائلز، سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں