پراپرٹی دلوانے کاجھانسہ دیکر شہری کی جمع پونجی لوٹ لی

پراپرٹی دلوانے کاجھانسہ دیکر شہری کی جمع پونجی لوٹ لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پراپرٹی دلوانے کاجھانسہ دے کر شہری کی جمع پونجی لوٹ لی گئی ۔

99شمالی کے رہائشی شاہد اقبال سے معظم رضا جو کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت کا کام کرتاہے نے پراپرٹی دلوانے کا جھانسہ دے کر 43لاکھ 50ہزار روپے ہتھیا لئے ،اور نہ پراپرتی دی اور نہ ہی رقم واپس کی الٹا سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں