بوگیس چیک دینے پرمقدمہ

بوگیس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے میں عارف کو ملزم امجد نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے میں عارف کو ملزم امجد نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں