دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے کھلا پیٹرول بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے پولیس نے کھلا پیٹرول بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیاجو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں