دوملزم گرفتار،102لٹر شراب برآمد

دوملزم گرفتار،102لٹر شراب برآمد

مکوآنہ(نمائندہ دنیا)تھانہ صدر فیصل آباد پولیس نے دو ملزم گرفتار کرکے 102 لیٹر شراب برآمد کر لی ۔

ایس ایچ او علی ودیگراہلکاروں نے نے ملزم آصف مسیح اور وقاص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ ایس ایچ او کاکہناہے کہ سپلائرز اور سہولت کاروں بارے تحقیقات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں