تیز رفتاری، ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

 تیز رفتاری، ڈرائیور حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں