ریلوے کالونی سے چور محنت کش کا رکشہ لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں تنویر اپنا رکشہ کھڑا کر کے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم اس کا رکشہ چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں تنویر اپنا رکشہ کھڑا کر کے سواری کا انتظار کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم اس کا رکشہ چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔