اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،ساتھی پناہ دینے پر گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر  فرار ،ساتھی پناہ دینے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔

جو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں