مولانا احسان العزیز چوہان کی وفات پر اظہار تعزیت
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر و ممبر امن کمیٹی حافظ ثاقب سرور ساقی مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مولانا طاہر خان سلفی۔۔۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم مالیات شیخ ثناء اﷲ مولانا رفیق شوکوٹی سرپرست اعلی مرکزیہ ضلع جھنگ جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل جھنگ کے صدر حافظ عثمان لطیف اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل احمد پور سیال مولانا طاہر منیر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ کے صدر مولانا عمران سیال حافظ عبدالباسط جنجوعہ مولانا عبید الرحمن یزدانی مولانا خلیفہ عبدالعزیز شیخ عارف پرنس نے اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے سابق صدر و مرکزی جامع مسجد باب عمر جھنگ سٹی کے خطیب مولانا احسان العزیز چوہان کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا اور کہاکہ انہوں نے قران وسنت کی تبلیغ کو عام کیا۔ شہر اﷲ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔