بوگس چیک دینے پرمقدمہ

 بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور میں گلزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور میں گلزیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں