گھرکے باہرسے چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) منصور آباد کے علاقے میں عمران نامی شہری کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔ شہری نے اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور گھر کے اندر مصروف ہو گیااور نامعلوم ملزم موٹرسائیکل لے اڑے ۔
منصور آباد کے علاقے میں عمران نامی شہری کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔ شہری نے اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور گھر کے اندر مصروف ہو گیااور نامعلوم ملزم موٹرسائیکل لے اڑے ۔