ریلوے ملازم محمد نوشیر بھٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 ریلوے ملازم محمد نوشیر بھٹی کے  اعزاز میں الوداعی تقریب

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے کے سینئر ملازم محمد نوشیر بھٹی کی ملازمت کی مدت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ریلوے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے محمد نوشیر بھٹی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں