سڑک بلاک کرنے پر سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سڑک بلاک کرکے ٹریفک متاثر کرنے پر ملزمان نے اہلکاروں سے مزاحمت کی۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ملزمان نے مین شاہراہ بلاک کی اور روکنے پر سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
سڑک بلاک کرکے ٹریفک متاثر کرنے پر ملزمان نے اہلکاروں سے مزاحمت کی۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں ملزمان نے مین شاہراہ بلاک کی اور روکنے پر سرکاری اہلکاروں سے مزاحمت کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔