ملت ٹاؤن : خاتون بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء

 ملت ٹاؤن : خاتون بچوں  سمیت مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر بچوں سمیت اغواء کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے عامر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اور بچے گھر پر اکیلے موجود تھے کہ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی غیر موجودگی میں اس کی اہلیہ اور بچوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں