خاتون کی مزاحمت سے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام

 خاتون کی مزاحمت سے  مبینہ اغواء کی کوشش ناکام

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔

 تھانہ لنڈیانوالہ میں اللہ رکھی نامی خاتون نے بتایا کہ ملزمان نے اس کی بیٹی کو اغواء کرنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر ناکام ہو گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں