سابقہ رنجش پر بوڑھی خاتون پر تشدد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بوڑھی خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
زاہد نامی شہری نے بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش پر اس کی بوڑھی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔