لاکھوں روپے مالیت کی بجلی کی تار چوری

 لاکھوں روپے مالیت  کی بجلی کی تار چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بجلی کی تاریں چوری کر کے لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا دیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں آصف نامی شہری نے بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں