امانت میں لی گئی رقم خوردبرد، مقدمہ درج

 امانت میں لی گئی رقم خوردبرد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم ہضم کر لی گئی۔

 تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں مصور نامی شہری نے بتایا کہ ملزم اصغر علی نے لاکھوں روپے بطور امانت لے کر واپس نہ کیے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں