بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری گرفتار، حوالات منتقل

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والا شہری گرفتار، حوالات منتقل

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس مین روڈ پر ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ شہری بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلا رہا تھا جو ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔پولیس نے ملزم کو حوالات منتقل کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں