بجلی چوری کرنے والے 2افراد گرفتار

  بجلی چوری کرنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا جو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں