بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔