گھر سے کھیلنے کیلئے نکلنے والا کم عمر بچہ مبینہ طور پر اغواء

 گھر سے کھیلنے کیلئے نکلنے  والا کم عمر بچہ مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر سے کھیلنے کے لیے نکلنے والا کم عمر بچہ مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

 تھانہ صدر کے علاقے میں فلک شیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 11 سالہ بھائی خالد گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا جسے مبینہ طور پر ملزمان اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں