ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل چلانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو گرفتار کیا جو رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لے کر آیا اور ٹریفک کے لیے خطرہ بنا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں