اوور لوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا جو حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔