کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار پکڑاگیا

 کھلا پٹرول فروخت کرنے  والا دکاندار پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کھلاپٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں