اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم گرفتار

 اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولے دی جھگی چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں