بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے پر 3افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے  کر گھومنے پر 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں