لیوی میں مزید ناجائز اضافہ فوری واپس لیا جائے : چودھری سرور
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہوشربا مہنگائی کا زور توڑنے کیلئے ابھی پٹرول اورڈیزل کے نرخوں میں مزید کمی ناگزیر ہے۔
پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہوشربا مہنگائی کا زور توڑنے کیلئے ابھی پٹرول اورڈیزل کے نرخوں میں مزید کمی ناگزیر ہے۔ فی لیٹر لیوی میں مزید ناجائز اضافہ فوری واپس لیا جائے۔ وہ اپنے آفس میں مختلف وفود سے بات چیت کررہے تھے۔