کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل چھین لیا

کال سنتے ہوئے جانے  والے شہری سے موبائل چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا۔

 تھانہ سمن آباد کے علاقے میں منیر نامی شہری سڑک کنارے موبائل پر کال سنتے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزموں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں