اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں