چناب نگر: جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ،10 گرفتار
چناب نگر(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10ملز موں کو گرفتارکرلیا۔
مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3اشتہاریوں کو گرفتارکرلیاگیا۔گیس ریفلنگ،تیز رفتاری،غفلت تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر7 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔