غیر قانونی گیس ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

 غیر قانونی گیس ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے چیکنگ کی ۔ اس دوران ملزم کو غیر قانونی طور پر ریفلنگ کرنے میں ملوث پایا گیا۔

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے چیکنگ کی ۔ اس دوران ملزم کو غیر قانونی طور پر ریفلنگ کرنے میں ملوث پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں