پتھراؤ کرتے ہوئے ریلوے انجن کا شیشہ توڑ دیا

 پتھراؤ کرتے ہوئے  ریلوے انجن کا شیشہ توڑ دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزمان نے مبینہ طور پر پتھراؤ کرتے ہوئے ریلوے انجن کا شیشہ توڑ دیا ۔

 تھانہ ٹاؤن کے علاقے میں ملز موں نے مبینہ طور پر ریلوے انجن کا فرنٹ شیشہ توڑ دیا۔ جس سے سرکاری خزانے کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔  مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں