ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں