دیر ینہ رنجش،شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

دیر ینہ رنجش،شہری کو  بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیر ینہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں الطاف نامی شہری کو مخالفین نے درینہ رنجش کی بناپر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں