ماسٹر امیر دین انتقال کر گئے
گوجرہ (نمائندہ دنیا )معروف شخصیت محمد جاوید گجر، محمد آصف گجر، محمد سلیمان گجر کے والد ماسٹر امیر دین انتقال کر گئے۔
جنہیں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد 371 ج ب والے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ علاؤہ ازیں محمد یوسف پہلوان مرحوم کے بیٹے احسن پہلوان، محسن پہلوان کے بڑے بھائی اعظم پہلوان نیو پلاٹ والے انتقال کر گئے ۔ جنہیں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد 298 والے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازوں میں سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔