الائیڈ ہسپتال کے امیجنگ ٹیکنیشن عامر اقبال نے پی ایچ ڈی کر لی

الائیڈ ہسپتال کے امیجنگ ٹیکنیشن  عامر اقبال نے پی ایچ ڈی کر لی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) الائیڈ ہسپتال ون کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں بطور امیچنگ ٹیکنیشن خدمات انجام دینے والے عامر اقبال نے۔۔۔

 دورانِ ملازمت اپنی تعلیمی جدوجہد جاری رکھتے ہوئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے شعبئہ سوشیالوجی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کامیابی سے مکمل کر لی۔ڈاکٹر عامر اقبال نے اپنی تحقیقی تعلیم شعبئہ سوشیالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید فرح کی نگرانی میں مکمل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں