دکاندارغیر قانونی ریفلنگ پرگرفتار

دکاندارغیر قانونی ریفلنگ پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر دکاندار کوگرفتار کرلیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ پر دکاندار کوگرفتار کرلیا۔گیس ریفلنگ کا سامان برآمد، کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں