لڑکی سے زیادتی کی کوشش
ملتان (کرائم رپورٹر ) پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
بدھلہ سنت پولیس کو مہناز اکرم نے بتایا کہ اپنی بیٹی کو نیل کی ڈبی لینے دکان پر بھیجا جسے ملزم اپنے گھر لے گیا بیٹی گھر نہ پہنچی تو مکینوں کے ہمراہ ملزم صفدر کے گھر پہنچے تو بیٹی کے شور شرابہ کی آواز آرہی تھی مکینوں کی موجودگی میں دروازہ کھولا تو بیٹی برہنہ حالت میں پائی گئی مکینوں نے ملزم کو پکڑ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments