جنرل ہسپتال :عطیہ سے جدید ایمرجنسی ڈائیلاسز یونٹ فعال

جنرل ہسپتال :عطیہ سے جدید ایمرجنسی ڈائیلاسز یونٹ فعال

لاہور ( سٹاف رپورٹر) مخیر حضرات نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں گردوں کے مرض میں مبتلا افراد کے ایمرجنسی ڈائیلاسز کے لیے 4 جدید مشینیں اور۔۔۔

 2 آر اوپلانٹ عطیہ کیے ہیں، پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے نئی مشینوں اور جدید سہولیات کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دردِ دل رکھنے والے افراد کی کمی نہیں جو دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...