ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے بی بی جان چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے عمران نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے رقم ہتھیانے کی نیت سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی نبکی جھوٹی کال کی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے بی بی جان چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے عمران نامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے رقم ہتھیانے کی نیت سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی نبکی جھوٹی کال کی تھی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments