کھلا پٹرول فروخت کر نے والا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کر نے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں