شرپسند عناصر نے محنت کش کی گدھی کی ٹانگ کاٹ دی، مقدمہ درج

شرپسند عناصر نے محنت کش کی گدھی  کی ٹانگ کاٹ دی، مقدمہ درج

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) نواحی علاقے چک نمبر 497 گ ب گلشیر میں نامعلوم شرپسند عناصر نے ایک محنت کش کی گدھی کی ٹانگ کاٹ دی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

چک نمبر 497 گ ب گلشیر کا رہائشی محمد رمضان گدھا گاڑی چلا کر اپنے اہل خانہ کا روزگار چلاتے ہیں۔ اس کا مؤقف ہے کہ نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر ان کی گدھی کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں