شیشہ نشہ کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں پولیس نے شیشہ نشہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو نشہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ شیشہ، حقہ اور فلیور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار میں پولیس نے شیشہ نشہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو نشہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ شیشہ، حقہ اور فلیور برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments