جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کر دی اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کر دی اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments