شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

 شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں رضیہ بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا 26 سالہ بیٹا شہزاد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جس سے راستے سے ہی ملزمان نے مبینہ طور پر اغواکر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...