ون وے قوانین کی خلاف ورزی دو ڈرائیور حوالات میں بند

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  دو ڈرائیور حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دو ڈرائیورز کو حوالات پہنچادیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے ایکسپریس وے پر پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دو ٹرک ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثات کی وجہ بن سکتے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...