بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار  بھاری مقدار میں چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ سلطان ٹاؤن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گلزار کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے ساڑھے پانچ کلو گرام سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرلی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...